خواجہ ندیم وائیں کو انویسٹی گیشن پولیس نے لاہور کے علاقے رائل پارک سے گرفتار کیا


لاہور: امیر بالاج ٹیپو ولد عارف امیر المعروف ٹیپو ٹرکاں والا کے قتل کیس میں نامزد مفرور ملزم خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ کے بہنوئی خواجہ ندیم وائیں کو گرفتار کر لیا گیا۔
لاہور پولیس نے امیر بالاج کے قتل میں ملوث گوگی بٹ کی گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ عامر ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا، ملزم کے بہنوئی خواجہ ندیم وائیں کو گزشتہ رات گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق خواجہ ندیم وائیں کو انویسٹی گیشن پولیس نے لاہور کے علاقے رائل پارک سے گرفتار کیا۔ وہ اس سے قبل بھی گرفتار ہو چکا ہے۔
خیال رہے کہ امیر بالاج کو اتوار کی رات لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔
مقدمے میں چار نامعلوم حملہ آوروں کے ساتھ خواجہ طریف عرف طیفی بٹ اور خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ کو بھی نامزد کیا گیا تھا اور مدعی مقدمہ کے مطابق حملہ آور نے طیفی بٹ اور گوگی بٹ سے دشمنی کی بنا پر فائرنگ کی۔

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 12 گھنٹے قبل
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 13 گھنٹے قبل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے ایک بار پھر غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
- ایک گھنٹہ قبل
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 12 گھنٹے قبل

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- 14 گھنٹے قبل
میرے کہنے پرمیئر لندن صادق خان کو شاہی ضیافت میں مدعو نہیں کیا گیا، امریکی صدر
- ایک گھنٹہ قبل

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 13 گھنٹے قبل

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی لندن آمد سے قبل جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات، تاریخی دفاعی معاہدے سے آگاہ کیا
- ایک گھنٹہ قبل

روس میں ایک بار پھر 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی الرٹ جاری
- ایک گھنٹہ قبل

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف
- 13 گھنٹے قبل

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- 14 گھنٹے قبل