اسحاق ڈا ر نے کہا کہ اس وقت ملک کا چیلنج پاکستان کے عوام کی مشکلات کو دور کرنا ہے


پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ان کی جماعت ملک سے بیروز گاری اور غربت کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہے۔
انہوں نے آج لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے مسائل حل کرنا ہماری جماعت کیلئے حقیقی چیلنج ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ تحریک انصاف کا آئی ایم ایف کو خط لکھنا افسوسناک اورقابل مذمت ہے، بانی پی ٹی آئی کو آئی ایم ایف کو خط نہیں لکھنا چاہیے، حکومت دوسری پارٹیوں کے ساتھ ملکر بن رہی ہے،ہر چیز ڈیل ہوگی، ان کے خط کی آئی ایم ایف کے سامنے کوئی حیثیت نہیں ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کا چیلنج پاکستان کے عوام کی مشکلات کو دور کرنا ہے، معاشی حالات کو درست کرنا بڑا چیلنج ہے، پاکستان میں غربت کا خاتمہ کرنا ہے، روزگار کے مواقع مہیا کرنے ہیں۔

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 14 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 12 hours ago

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 11 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 11 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 12 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 14 hours ago

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 14 hours ago

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 12 hours ago

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 12 hours ago

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 14 hours ago

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 13 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 12 hours ago