Advertisement
علاقائی

لاہور اور قصور میں زلزلے کے جھٹکے

یاد رہے کہ اب تک کے مطابق  زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر فروری 27 2024، 2:10 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور اور قصور میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور : لاہور اور قصور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ 

تفصیلات کے مطابق لاہور اور قصور کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، لوگ کلمہ طیبہ اور آیت کرسی کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے ۔ 

یاد رہے کہ اب تک کے مطابق  زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Advertisement