Advertisement
پاکستان

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے بابر سلیم سواتی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کے لیے نامزد

اس سے قبل اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ کو نامزد کیا گیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Feb 28th 2024, 7:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے بابر سلیم سواتی   اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کے لیے نامزد

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں اسپیکر کے لیے بابر سلیم سواتی کو نامزد کردیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پی ٹی کے قومی اسمبلی میں نامزد وزیر اعلظم اور پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے بتایا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے خیبرپختونخوا کے اسپیکر کے لیے بابر سلیم سواتی کو نامزد کردیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ کو نامزد کیا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی میں عاقب اللہ کی نامزدگی پر تحفظات کے پیش نظر فیصلہ تبدیل کیا۔

Advertisement