فاتح ٹیم پلےآف کے لیے کوالیفائی کر ے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم بھی ٹائٹل کی دوڑ سے باہر نہیں ہوگی


پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
? TOSS UPDATE ?
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 8, 2024
Quetta Gladiators win the toss and opt to field first ?
Follow ball-by-ball updates: https://t.co/PGo6DdzCFf#HBLPSL9 | #KhulKeKhel | #PZvQG pic.twitter.com/GB2mhnktU5
پنڈی اسیٹڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان رائلی روسو نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
? Playing XIs of the two teams ?#HBLPSL9 | #KhulKeKhel | #PZvQG pic.twitter.com/QASgrsSDU3
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 8, 2024
واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے 9،9 پوائنٹس ہیں ۔ آج کی فاتح ٹیم پلےآف کے لیے کوالیفائی کر جائے گی البتہ ہارنے والی ٹیم بھی ٹائٹل کی دوڑ سے باہر نہیں ہوگی۔
ملتان سلطانز پہلے ہی پلے آف کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے جبکہ لاہور قلندرز اس دوڑ سے باہر ہوچکی ہے۔

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 21 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 15 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 گھنٹے قبل






