عامر خان 14 مارچ 1965 کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔ ان کا پورا نام محمد عامر حسین خان ہے


بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ اور ورسٹائل اداکار عامر خان آج 59 برس کے ہو گئے۔ مداح انہیں ان کے یوم پیدائش کی مبارکباد دے رہے ہیں۔
عامر خان 14 مارچ 1965 کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔ ان کا پورا نام محمد عامر حسین خان ہے۔ عامر کے والد طاہر حسین فلم پروڈیوسر تھے، جب طاہر کی فلمیں اسکرین پر ناکام ہونے لگیں تو وہ نہیں چاہتے تھے کہ عامر فلمی دنیا میں آئیں۔ عامر کو بچپن سے ہی اداکاری کا شوق تھا۔
انہوں نے اپنی پڑھائی بھی مکمل نہیں کی اور اداکاری کے میدان میں آگئے۔ انہوں نے شروع میں کچھ مختصر فلموں میں کام کیا تھا لیکن ’قیامت سے قیامت تک‘ ان کی پہلی فلم تھی۔ یہ فلم سپرہٹ ہوئی اور عامر بہت مقبول ہوئے۔
عامر نے 1986 میں رینا دتہ سے شادی کی۔ اس وقت عامر کی عمر 21 سال اور رینا کی عمر 18 سال تھی۔ رینا عامر کے گھر کے بالکل سامنے رہتی تھی اور عامر کو اس سے پیار ہو گیا تھا۔
عامر خان نے 1986 میں رینا دتہ سے شادی کی۔ عامر نے شادی کے 16 سال بعد رینا کو طلاق دے دی۔ جوڑے کے دو بچے ہیں، آئرہ خان اور جنید۔ آئرہ نے اس سال نوپور شیکھرے سے شادی کی تھی اور جنید جلد ہی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والے ہیں۔
عامر خان نے 2005 میں کرن راؤ سے دوسری شادی کی۔ اس کے بعد دونوں 2021 میں الگ ہو گئے۔ اس شادی سے ان کا ایک بیٹا آزاد ہے۔ طلاق کے بعد بھی دونوں اکثر ایک ساتھ نظر آتے ہیں۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 5 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 3 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 6 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 24 minutes ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago







