جرمنی نے قابل رسائی سماجی نظام کی طرف خوش آئند قدم اٹھائے ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 20th 2024, 6:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پیرس: یورپی کونسل نے کہا ہے کہ جرمنی کو غربت، رہائش اور معذور افراد کو درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔
جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے مطابق گزشتہ روز فرانس کے شہر سٹراس برگ میں یورپی کونسل کی طرف سے شائع کی جانے والی ایک رپورٹ کے مطابق جرمنی میں غربت اور سماجی پسماندگی کی بلند سطح ملکی دولت کے مقابلے میں غیر متناسب ہے۔
رپورٹ کے مطابق اگرچہ جرمنی نے قابل رسائی سماجی نظام کی طرف خوش آئند قدم اٹھائے ہیں لیکن بڑھتی ہوئی عدم مساوات سے نمٹنے کے لیے مزید کوششوں کی ضرورت ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جرمنی میں سماجی حقوق کو ہمیشہ ایک قانونی ذمہ داری کے طور پر نہیں دیکھا جاتا بلکہ ان تک رسائی وسائل پر منحصر ہوتی ہے۔
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 days ago

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 days ago

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 days ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 days ago

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 days ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 days ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 days ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 days ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 days ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے

