پاکستان اور برازیل کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، برازیلین سفیر اولینتھو ویرا
باہمی روابط میں بہتری اور کاروبار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے


اسلام آباد: پاکستان میں تعینات برازیل کے سفیر اولینتھو ویرا نے کہا ہے کہ پاکستان اور برازیل کے در میان تجارتی تعلقات میں بہتری کیلئے کوششں کی جا رہی ہیں، بزنس کمیونٹی اس حوالے سے اہم ترین کردار ادا کر سکتی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نےصدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احسن ظفر بختاوری سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے برازیلین سفارتخانے میں ان سے ملاقات کی۔سیکرٹری جنرل یونائیٹڈ بزنس گروپ ظفر بختاوری بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔برازیلین سفیر نے کہا کہ مستقبل کی عالمی معیشت میں برکس کا کردار اہم ترین ہوگا، اس بلاک کی موجودگی سے نہ صرف بڑی آبادی کے حامل ممالک میں تعاون کو فروغ ملے گا بلکہ باہمی روابط میں بہتری اور کاروبار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
آبادی کے لحاظ سے چھٹا بڑا ملک پاکستان برکس بلاک کا حصہ بن کر عالمی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اسلامی دنیا میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑی منڈی ہے جو کہ اپنے جغرافیائی سٹریٹجک محل وقوع کی وجہ سے اہم ہے،برازیل اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔اس حوالے سے کام جاری ہے۔
پاکستان اور برازیل کے درمیان ٹیکنالوجی اور پھلوں بالخصوص آم اور لیموں میں تجارت اور تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں برازیل دنیا کے مختلف فعال ترین اقتصادی اور تجارتی فورمز کا حصہ ہے پاکستان اور برازیل مشترکہ تعاون کے ذریعے مل کر فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ پاکستان اور برازیل کے درمیان 45 ملین ڈالر کی باہمی تجارت ہے جس میں برازیل سرپلس ہے۔ برازیل پاکستان کو

وزیراعظم سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ایرکسن کے وفد کی ملاقات، آئی ٹی انفراسٹرکچر کی ترقی یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

قومی سلامتی کے اُمور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،پاکستانی آفیشلز بھی شامل
- ایک دن قبل

مہک ملک ایک ڈرامے کے عوض کتنی رقم وصول کرتی ہیں؟ڈانسر نے بتا دیا
- ایک دن قبل
معرکہ حق میں کامیابی کے بعدہمارے لڑاکاطیارےخریدنے کے لئے کئی ممالک خریداری کیلئےبات کررہے ہیں:وزیراعظم
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- ایک دن قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتں تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئیں
- 10 گھنٹے قبل
ڈیجیٹل ادائیگیاں: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط
- 10 گھنٹے قبل
تھائی لینڈ: مسافر ٹرین پٹری پر گری کرین سے ٹکرا گئی، 22 افراد ہلاک
- 10 گھنٹے قبل

صوبائی حکومت نے کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل
پی سی بی نے جنوبی افریقہ کیلئے خواتین کے سکواڈ کا اعلان کردیا
- 10 گھنٹے قبل




.jpg&w=3840&q=75)

.webp&w=3840&q=75)


