Advertisement
علاقائی

نوشہرہ سیاحتی مقام کنڈ پارک میں سیاحوں کی کشتی ڈوب گئی

کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ڈوب گئے جن میں سے 3 افراد کو زندہ نکال لیا گیا، ریسکیو ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 11th 2024, 10:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نوشہرہ سیاحتی مقام کنڈ پارک  میں سیاحوں کی کشتی ڈوب گئی

صوابی کےسیاحتی مقام کنڈپارک میں سیاحوں کی کشتی ڈوب گئی،ایک جاں بحق جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔

صوابی کے کنڈ پارک کے مقام پر کشتی ڈوب گئی، کشتی میں 15 افراد سوار تھے جن میں سے ایک جاں بحق ہوگیا جبکہ 3 کو بچا لیا گیا، دیگر کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کشتی میں موجود مزید افراد کو ریسکیو کیا جا رہا ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے حادثہ گنجائش سے زیادہ افراد سوار ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق نوشہرہ کنڈ پارک میں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد سوار تھے جن میں سے 3 افراد کو زندہ نکال لیا گیا،

Advertisement