لاشوں کو ریسکیو 1122 اورپولیس کی نگرانی میں گھروں میں پہنچایا گیا ہے


سانحہ نوشکی میں قتل ہونے والے 6نوجوانوں کی لاشیں آبائی گاؤں منڈی بہاؤالدین پہنچ گئیں۔
ضلعی انتظامیہ نے سالم انٹرچینج سے لاشوں کو وصول کیا۔لاشیں پہنچنے پر پورا علاقہ سوگ میں ڈوب گیا۔مقتولین تنزیل ناصر،محمدقاسم،محمد ابوبکر ،ساجد عمران،مزمل حسین اور مظہر اقبال کے تابوت لواحقین کے حوالے کردئیے ۔
ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کاکہنا ہے کہ مقامی قبرستان میں مقتولین کی قبریں تیارکر لی گئی ہیں۔لاشوں کو ریسکیو 1122 اورپولیس کی نگرانی میں گھروں میں پہنچایا گیا ہے۔دکھ کی گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
واضع رہے کہ دہشت گردوں نے جمعہ کی شب کوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے نو مسافروں کو اتار کر قتل کر دیا تھا۔ تمام لاشیں نوشکی کے پہاڑی علاقے میں پل کے نیچے سے ملی تھیں، مقتولین کے جسم کے مختلف حصوں پر گولیاں ماری گئیں۔
گزشتہ روز کوئٹہ پولیس لائنز میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد میتوں کو آبائی علاقوں میں روانہ کیا گیا تھا۔
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کے لیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹاکرا: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست
- 37 منٹ قبل

بیجنگ:صدر آصف علی زرداری کا چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن کمپلیکس کا تاریخی دورہ
- 6 گھنٹے قبل

معروف برطانوی باکسر رکی ہیٹون 46برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 5 گھنٹے قبل

چین :صدر آصف علی زرداری کا زلزلہ وارننگ سسٹم سے لیس ہائی اسپیڈ ٹرین کے ذریعے سفر
- 6 گھنٹے قبل

مظفرگڑھ : لوڈر رکشے کی ٹکر سے علاقے کا امیر ترین بھکاری جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف پیکج ،اگست کے بجلی بل معاف
- 4 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹاکرا:بیٹنگ کے بعد شاہین باؤلنگ میں بھی ناکام، بھارت جیت کے قریب ،2 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز
- 4 گھنٹے قبل

گوگل جی میل کا صارفین کیلئے 2 زبردست نئے فیچرز متعارف کروانے کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر،16 ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان
- 5 گھنٹے قبل

شدید سیلابی صورتحال کے باعث جلالپور پیروالا کے مقام پر موٹروے ایم فائیو بند کر دی گئی
- 5 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
ایف آئی اے پشاور زون کی کارروائی،حوالہ ہنڈی میں ملوث 6 ملزمان گرفتار
- 5 گھنٹے قبل