سعودی وفد کی آمد نے واضح کردیا کہ ملکی حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں ، وفاقی وزیر اطلاعات
عطا تارڑ نے مزید کہا کہ زراعت، توانائی، معدنیات کےشعبےمیں سرمایہ کاری پربات ہوگی، ایس آئی ایف سی مثبت کردار ادا کر رہا ہے


اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑنے کہا ہے کہ یہ وزیراعظم شہباز شریف کے سعودی دورے کے ثمرات ملنا شروع ہو گئے ہیں کہ سعودی وفد پاکستان آیا، سعودی وفد کے دورے سے معیشت پرمثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ سعودی عرب سےپاکستان میں سرمایہ کاری سےمتعلق بات ہورہی ہے، سعودی وفد کادورہ وزیراعظم کی کوششوں کانتیجہ ہے، پاکستان اورسعودی عرب کےدیرینہ تعلقات رہےہیں ، وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ آرمی چیف کا دورہ سعودی عرب کا بھی بہت بڑاکردارہے، پانچ ارب ڈالر کی بات ہوئی تھی اس بات کو آگے بڑھایاجائےگا۔
عطا تارڑ نے مزید کہا کہ زراعت، توانائی، معدنیات کےشعبےمیں سرمایہ کاری پربات ہوگی، ایس آئی ایف سی مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ وفاقی وزیر عطا تارڑ نے مزید کہا ملکی ترقی میں اب کسی چیز کی رکاوٹ نہیں ہے پاکستان کے اچھے دن آنے والے ہیں ۔

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 5 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 5 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 6 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 5 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 6 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 7 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 5 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 5 دن قبل



