پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جس شہری کےنام پرموٹرسائیکل رجسٹرڈہےاسےحراست میں لےلیاگیا

شائع شدہ 3 سال قبل پر اپریل 21 2024، 1:42 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیرملکیوں پردہشتگردوں کے حملے کے بعد واقعےکی بڑے پیمانےپرتحقیقات جاری ہیں جس میں حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل کےمالک کی تلاش میں قانون نافذکرنےوالےاداروں نے مختلف علاقوں محمودآباد، اورنگی ٹاؤن اورسرجانی ٹاؤں میں چھاپہ مارکارروائیاں کیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جس شہری کےنام پرموٹرسائیکل رجسٹرڈہےاسےحراست میں لےلیاگیا۔ شہری کاکہناہےاس نےکبھی موٹر سائیکل ہی نہیں خریدی۔
یاد رہے کہ پولیس ذرائع کے مطابق شہری کاشناختی کارڈجعلسازی کےذریعےاستعمال کیاگیا۔
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 گھنٹے قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- ایک گھنٹہ قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




