اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں اعلیٰ کارکردگی، قومی ٹیم آج وزیراعظم کی مہمان بنے گی
وزیراعظم شہبازشریف ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے سمیت کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازیں گے


اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں اعلیٰ کارکردگی کامظاہرہ کرنےپرقومی ٹیم آج وزیراعظم کی مہمان بنے گی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے سمیت کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازیں گے ۔ تقریب میں رانا مشہود احمد، ہاکی لیجنڈز بھی شرکت کرینگے ۔
گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی پر قومی ہاکی ٹیم کے لیے 3 کروڑ روپے کے انعام سے نوازا تھا۔ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی قومی ہاکی ٹیم نے لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سےملاقات کی تھی۔
یاد رہے کہ پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی کپ میں مسلسل میچز میں کامیابی حاصل کی تاہم 13 سال بعد فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کو آخری میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جاپان نے پنالٹی شوٹ آوٹ پر فائنل جیتا تھا۔
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 2 دن قبل

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 2 دن قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 2 دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 12 منٹ قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 2 دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 8 منٹ قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 25 منٹ قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- ایک گھنٹہ قبل

صدر مملکت نے پاکستان کے دورے پر آئے انڈونیشین صدر کو نشان پاکستان سے نواز دیا
- 3 دن قبل

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا ایک اور سنگ میل ، پہلی مرتبہ ایک لاکھ ستر ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی
- 2 دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 17 منٹ قبل
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 2 دن قبل







