بٹلر برمنگھم میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف 23 رنز سے آسانی سے شکست دینے کے بعد لندن روانہ ہوئے
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان جوس بٹلر پاکستان کے خلاف چار میچوں کی سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی سے محروم ہوں گے۔
میڈیارپورٹ کے مطابق بٹلر برمنگھم میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف 23 رنز سے آسانی سے شکست دینے کے بعد لندن روانہ ہوئے۔
انگلینڈ کے کپتان اور ان کی اہلیہ لوئس جلد ہی اپنے تیسرے بچے کی پیدائش کی توقع کر رہے ہیں۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ جوس بٹلر پیر کی سہ پہر کارڈف میں انگلینڈ کے تربیتی سیشن سے غیر حاضر تھے اور منگل کی شام کو شیڈول پاکستان کے خلاف تیسرے T20 میچ میں شرکت کرنے کا امکان نہیں ہے۔
علاوہ ازیں ابھی صورتحال واضح نہیں ہے کہ بٹلر پاکستان کے خلاف سیریز کے آخری T20 کے لیے وقت پر واپس آئیں گے یا نہیں ۔ جمعہ کو جوس بٹلر آئی سی سی مینزٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے ویسٹ انڈیز کے لیے روانگی کے وقت انگلینڈ کے اسکواڈ کے ساتھ جانے کا زیادہ امکان ہے۔
ملک میں سونےکی قیمت میں کمی
- 14 hours ago
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج جہنم واصل
- an hour ago
ہماری پالیسی صرف اور صرف پاکستان ہے،چیف آف آرمی سٹاف
- 14 hours ago
14 آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کی منظوری
- 14 hours ago
عالمی بینک کا پاکستان کو کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ
- 43 minutes ago
لاس اینجلس میں لگی خطرناک آگ میں تیز ہواؤں کے باعث مزید اضافے کا خدشہ
- 14 hours ago
جنوبی کوریا کے سابق یون سک یول مارشل لاء کی ناکام کوشش کے الزام میں گرفتار
- 36 minutes ago
سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار
- 28 minutes ago
امدادی اشیاء پر مشتمل 25 گاڑیوں کا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا
- 32 minutes ago
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بنگلہ دیشی افواج کے پرنسپل اسٹاف افسر سے ملاقات
- 14 hours ago
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری ، سائلین گھر بیٹھے کیسز کی معلومات حاصل کر سکیں گے
- 21 hours ago
وزیر اعظم کا پی آئی اے کی پیرس پرواز کے اشتہار کی تحقیقات کا حکم
- 14 hours ago