Advertisement
علاقائی

ژوب اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے

زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مزکز ذوب سے 70 کلومیٹر مغرب کی جانب تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 8th 2024, 11:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ژوب اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے

ژوب  اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے ۔ 

زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مزکز ژوب سے 70 کلومیٹر مغرب کی جانب تھا ۔ 

شہری خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

واضح رہے کہ زلزلہ سے ابھی تک کسی قسم کے کوئی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ۔ 

Advertisement
سندھ سرکار نے کورونا وباء  کے دوران عارضی طور پر بھرتی کیے گئے ڈاکٹرز کو فارغ کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کا شاندار آغاز ،انڈیکس میں 1700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ

  • 3 گھنٹے قبل
لکی مروت  میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو ٹریفک پولیس اہلکار شہید

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، وزارت خزانہ کا نوٹیفکیشن جاری

ایس آئی ایف سی کے قیام کا دوسرا سال،  صنعت، سیاحت اور نجکاری کے شعبوں میں نمایاں کامیابیاں

  • 33 منٹ قبل
پشاور ہائیکورٹ نے کے پی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو حلف لینے سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے کے پی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو حلف لینے سے روک دیا

  • 2 گھنٹے قبل
امریکا نے شام پر سے اقتصادی پابندیاں اٹھالیں

امریکا نے شام پر سے اقتصادی پابندیاں اٹھالیں

  • 3 گھنٹے قبل
یو اے ای نے بھی پاکستان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک لاہورایئرپورٹ پر قائم

پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک لاہورایئرپورٹ پر قائم

  • 2 گھنٹے قبل
لاہور  سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں  زلزلے کے جھٹکے

  • 37 منٹ قبل
صہیونی فورسز کا  غزہ پر شدید بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 95 فلسطینی شہید