آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ برج ٹاؤن کے کینسنگٹن اوول اسٹیڈیم میں ہو رہا ہے


برج ٹاؤن: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے 17ویں میچ میں آسٹریلیا نے ہفتے کو انگلینڈ کے خلاف 70 رنز پر دو وکٹیں دے دیں۔
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ برج ٹاؤن کے کینسنگٹن اوول اسٹیڈیم میں ہو رہا ہے۔
اس سے قبل دن میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔
دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں اب تک ایک ایک میچ میں حصہ لے چکی ہیں۔ سکاٹ لینڈ کے خلاف انگلینڈ کا افتتاحی میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا تھا جب کہ آسٹریلیا نے اپنے پہلے میچ میں اومان کو 39 رنز سے شکست دی تھی۔
پلیئنگ الیون:
انگلینڈ: 1ٹیم میں فل سالٹ، 2 جوس بٹلر (کپتان اور وکٹ)، 3 ول جیکس، 4 جونی بیئرسٹو، 5 ہیری بروک، 6 لیام لیونگسٹون، 7 معین علی، 8 کرس جارڈن، 9 جوفرا آرچر، 10 عادل راشد، 11 مارک ووڈ شامل ہیں ۔
آسٹریلیا: ٹیم میں 1 ڈیوڈ وارنر، 2 ٹریوس ہیڈ، 3 مچل مارش (کپتان)، 4 گلین میکسویل، 5 مارکس اسٹونس، 6 میٹ ویڈ (وکٹ)، 7 ٹم ڈیوڈ، 8 پیٹ کمنز، 9 مچل اسٹارک، 10 ایڈم زمپا، 11 جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں ۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل




