ایک اور سوال پر وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا کہ تمام فیلڈ انسورسمنٹ یونٹس کو لوہے اور سٹیل کی اشیاء کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے چوکس کردیا گیا ہے


وزیرنجکاری عبدالعلیم خان نے کہا کہ حکومت آئندہ برسوں میں تقریبا چوبیس سرکاری اداروں کی نجکاری کی خواہاں ہے۔
وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال پر وزیرنجکاری عبدالعلیم خان نے کہا کہ ان کمپنیوں میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز ریزولٹ ہوٹل، فرسٹ ویمن بنک، یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن اوربجلی کی مختلف تقسیم کار کمپنیاں شامل ہیں ، ایک اور سوال پر وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا کہ تمام فیلڈ انسورسمنٹ یونٹس کو لوہے اور سٹیل کی اشیاء کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے چوکس کردیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے دوران سٹیل کی سات لاکھ پچاسی ہزار اٹھائیس کلوگرام اشیاء ضبط کی گئی ہیں ، انہوں نے کہا کہ غلط اعلان یا کم وزن کا پتہ لگانے کیلئے تمام کھیپ کا دوبار وزن کیا جاتا ہے۔
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 14 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 14 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 13 گھنٹے قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 14 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 14 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل







.jpg&w=3840&q=75)