ریسکیو ٹیم نے بر وقت جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں اور لاشوں کو مٹہ کے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا

شائع شدہ a year ago پر Jun 11th 2024, 11:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سوات: مٹہ کے علاقے کالا کوٹ میں تیز رفتاری کے باعث رکشہ کھائی میں جا گرا ۔
تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے کالا کوٹ میں سواریوں کو لے کر جاتے ہوئے رکشے کو حادثہ پیش آگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتاری کے باعث رکشہ الٹ کر کھائی میں جا گرا۔
ریسکیور حکام کے مطابق رکشے کے کھائی میں گرنے سے 4 افراد ہلاک، جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ٹیم نے بر وقت جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں اور لاشوں کو مٹہ کے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ۔
پولیس نے حادثے کی تفصیلات حاصل کر کے تفتیش شروع کر دی، جبکہ مٹہ ہسپتال میں زخمیوں کا علاج معا لجہ جاری ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف کی چیئرمین پیپلز پارٹی سے 27ویں ترمیم کی حمایت کی درخواست
- 5 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے 7 ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
- 37 منٹ قبل

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی
- 2 گھنٹے قبل

غزہ میں امن فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی،آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل

الیکشن ٹربیونل نے مریم نواز کی کامیابی کے خلاف انتخابی عذرداری کو مسترد کردیا
- 2 گھنٹے قبل

ڈی پی او شمالی وزیرستان کے سکواڈ پر نامعلوم افراد کے حملہ، 5 پولیس اہلکار زخمی
- 3 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
- 5 گھنٹے قبل

حکومتی سرپرستی نہ ملی تو بچی کچھی فلم انڈسٹری نہیں رہے گی، عرفان کھوسٹ کی جی این این نیوز سے گفتگو
- 2 گھنٹے قبل

کوئٹہ کی شہری یونین کونسلوں کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری
- 3 گھنٹے قبل

قومی ویمنز ٹیم کی ورلڈکپ میں بدترین ناکامی پر ہیڈ کوچ محمد وسیم عہدے سے فارغ
- 20 منٹ قبل

گوگل کی پنجاب میں ’’ کروم بُک‘‘کی مقامی سطح پر تیاری کے لیے فیکٹری کے قیام کی پیشکش
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان، چین اور روس خفیہ طور پر ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات کر رہے ہیں،ٹرمپ کا الزام
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات











.webp&w=3840&q=75)