آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا یہ میچ نیو یارک میں کھیلا جا رہا ہے


نیویارک: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے 22ویں میچ میں منگل کو پاکستان نے کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا یہ میچ نیو یارک میں کھیلا جا رہا ہے۔
پہلےبیٹنگ کرتےہوئےکینیڈانے7وکٹوں کےنقصان پر106رنزبنائے۔
کینیڈا کی جانب سے ایرون جانسن نے سب سے زیادہ 52 رنز سکور کیے، محمد عامر، حارث روف نے دو دو جبکہ نسیم شاہ اور شاہین آفریدی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
پلیئنگ الیون:
پاکستان: محمد رضوان (وکٹ)، بابر اعظم (کپتان)، عثمان خان، فخر زمان، عماد وسیم، شاداب خان، افتخار احمد، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف، محمد عامر، ابرار احمد، صائم ایوب، اعظم خان اور عباس آفریدی شامل ہیں ۔
کینیڈا: شریاس مووا (wk)، سعد بن ظفر (c)، آرون جانسن، نونیت دھالیوال، پرگٹ سنگھ، دلپریت باجوہ، نکولس کرٹن، ڈلن ہیلیگر، جنید صدیقی، کلیم ثنا، جیریمی گورڈن، نکھل دتہ، رشیو راگوان جوشی، پٹھان، رویندرپال سنگھ۔ شامل ہیں ۔

ایشیا کپ 2025: شائقین کے لیے ٹکٹ پیکجز کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

اسلام آباد کی عدالت میں سامعہ حجاب اغوا کیس: ملزم کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور
- 4 گھنٹے قبل

کوئٹہ دھماکہ: جلسہ ختم کرانے کی بارہا ہدایت کی، واقعہ کنٹرول سے باہر تھا، حمزہ شفقات
- 8 گھنٹے قبل
افغان زلزلہ زدگان کیلئے پاکستان سے 105 ٹن امدادی سامان روانہ
- 5 گھنٹے قبل

سیلاب میں ڈوبی غیرقانونی ہاؤسنگ سکیمیں: اینٹی کرپشن ان ایکشن
- 7 گھنٹے قبل

سندھ حکومت کا جشن عید میلاد النبی ﷺ پر 5 اور 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

پیوٹن اور شی جن پنگ کی بائیوٹیکنالوجی اور انسانی عمر پر غیر معمولی گفتگوریکارڈ
- 5 گھنٹے قبل

جناح ہاؤس کیس: علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کی ضمانت منظور
- 5 گھنٹے قبل

دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، 500 دیہات خالی، خطرے کی گھنٹی بج گئی
- 6 گھنٹے قبل

کالا باغ ڈیم: سندھ کے وزیر آبپاشی نے علی امین گنڈاپور کے بیان کو متنازع قرار دے دیا
- 8 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ اور ترک فضائیہ کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات
- 4 گھنٹے قبل

دریائے چناب میں بھارت سے آنے والا دوسرا بڑا سیلابی ریلا داخل، ہیڈ مرالہ پر ہائی الرٹ
- 8 گھنٹے قبل