Advertisement
پاکستان

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشتیں الاٹ نہیں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشتوں کے کیس میں جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا  ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جون 23 2024، 4:10 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشتیں الاٹ نہیں، الیکشن کمیشن

سنی اتحاد کونسل کےمخصوص نشتوں کے کیس میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشتیں الاٹ نہیں کی جا سکتی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشتوں کے کیس میں جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا  ہے۔
سپریم کورٹ کا فل کورٹ 24 جون کو مخصوص نشتوں کے کیس کی سماعت کریگا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی فل کورٹ بینچ کی سربراہی کرینگے۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement