معروف بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کا امبانی خاندان کی شادی میں شرکت کیلئے پاکستانی برینڈ کے کپڑوں کا انتخاب
سوشل میڈیا صارفین نے عالیہ بھٹ کے کپڑوں کی ڈیزائننگ کو سراہا۔ پرستاروں نےعالیہ بھٹ کو اس لہنگے میں سنگیت کے باقی سب شرکاء سے منفرد قرار دیا


معروف بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک خوبصورت لہنگا پہنے اپنی تصاویر شیئر کیں۔
ان تصاویر میں عالیہ بھٹ نے ایک گہرے رنگ کا ویلوٹی لہنگا ملبوس کیا ہوا ہے جو انہوں نے مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی کی شادی کی تقریب ’’سنگیت‘‘ میں شرکت کے لیے زیب تن کیا۔
عالیہ بھٹ کا لہنگا پاکستانی معروف پاکستانی برینڈ نے تیار کیا ہے۔ عالیہ بھٹ کے لہنگے کی تیاری کے لیے اسٹائلنگ معروف اسٹائلنگ برینڈ پریانکارکپاڈیا نے کی، جبکہ عالیہ بھٹ کی زیب تن کی ہوئی جیولری معروف جیولری برینڈ کےمین جیولری کی ہے۔
View this post on Instagram
سوشل میڈیا صارفین نے عالیہ بھٹ کے کپڑوں کی ڈیزائننگ کو سراہا۔ پرستاروں نےعالیہ بھٹ کو اس لہنگے میں سنگیت کے باقی سب شرکاء سے منفرد قرار دیا۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 3 گھنٹے قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل




