ایک میڈیکل کا طالب علم جو کہ مائیکرویو ٹیکنالوجی کی مدد سے زخموں کے علاج پر ریسرچ کر رہا تھا، اس نے مریض کو مائیکرو ویو ٹیکنالوجی کی مدد سے علاج کرنے کا مشورہ دیا

مائیکرویو کی مدد سے کیے گئے علاج نے ضیاءبطیس سے متاثرہ شخص کی ٹانگ کٹنے سے بچا لی۔
تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والا بیری میلڈ نامی ایک شخص عرصہ دراز سے ضیابطیس ٹائپ 2 سے متاثر تھا۔
74 سالہ بیری میلڈ کی ٹانگ میں شوگر کے باعث انفیکشن شروع ہوا جو کہ کورونا کی وباء کے دوران بگڑ گیا۔ ڈاکٹر نے معائنے کے بعد مریض کی ٹانگ کاٹنے کو ہی آخری حل قرار دے دیا۔
ایک میڈیکل کا طالب علم جو کہ مائیکرویو ٹیکنالوجی کی مدد سے زخموں کے علاج پر ریسرچ کر رہا تھا، اس نے مریض کو مائیکرو ویو ٹیکنالوجی کی مدد سے علاج کرنے کا مشورہ دیا۔
9 ماہ کے علاج کے بعد بیری میلڈ نامی 74 سالہ شخص حیرت انگیز طور پر پاؤں کے السر سے مکمل شفا یاب ہو گیا اور اس کی ٹانگ بھی کٹنے سے بچ گئی۔
عموما، شوگر سے متاثرہ زخموں کے خراب ہونے کے سبب ماہرین
صحت متاثرہ عضو کو کاٹ دینا ہی مناسب سمجھتے ہیں۔ مائیکرویو ریز ٹیکنالوجی کے ذریعے زخموں کا علاج مستقبل میں صحت کے میدان میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو سکتا ہے۔

عاشورہ محرم پر 5 اور 6 جولائی کو عام تعطیل، ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
- 13 گھنٹے قبل

پاک افغان سرحد پر فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 30 دہشت گرد ہلاک
- 15 منٹ قبل

جھنگ وائلڈ لائف پارک سے قیمتی ہرن چوری، تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم
- 13 گھنٹے قبل

ملک بھر میں بارش، آندھی اور سیلاب کا خطرہ؛ این ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری
- 12 گھنٹے قبل
لاہور میں پالتو شیر کے حملے سے دو بچوں سمیت ایک خاتون زخمی
- 21 منٹ قبل

الیکشن کمیشن نے بہاولپور عوامی حقوق پارٹی کو رجسٹر کرلیا، ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہوگئی
- 11 گھنٹے قبل

شہر قائد میں 8 محرم الحرام کے جلوس کیلئے مارکیٹس اور دکانوں کو سیل کر دیا گیا
- ایک گھنٹہ قبل

روس افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا
- ایک گھنٹہ قبل

ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز، آندھی اور طوفان کا امکان
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا
- ایک گھنٹہ قبل
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ اور بمباری سے شہداء کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی، امدادی مراکز بھی نشانہ
- 13 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا
- ایک گھنٹہ قبل