Advertisement
علاقائی

پشاور میں 9اور 10 محرم کو موبائل سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ

کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کےلیے موبائل فون سگنلز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ، سی سی پی او پشاور

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Jul 10th 2024, 1:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور میں 9اور 10 محرم کو موبائل سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون کے سگنل بند رہیں گے۔

سی سی پی او پشاور پولیس قاسم علی نے کہا کہ 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سگنلز بند رہیں گے، محرم الحرام کے دوران فل پروف سکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔

سی سی پی او پشاور کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کےلیے موبائل فون سگنلز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

Advertisement
Advertisement