پاکستان چیمپئنز کی جانب سے 20 اوورز میں 156 رنز کا ہدف بھارت نے آخری اوور میں حاصل کر لیا


بھارت چمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 5 وکٹوں سے ہراکر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیت لیا۔
برمنگھم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان چیمپئنز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 156 رنز بنائے۔
شعیب ملک نے 41، کامران اکمل نے 24، صہیب مقصود نے 21 اور شرجیل خان نے 12 رنز بنائے۔
یونس خان اور عامر یامین 7، 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ مصباح الحق 18 رنز بنا کر ریٹائر ہرٹ ہوئے۔ سہیل تنویر 19 اور شاہد آفریدی 4 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
157 رنز کا ہدف انڈیا چیمپئنز نے آخری اوور میں حاصل کرلیا۔ امباتی رائیڈو نے 50 رنز بنائے، گرکریت سنگھ 34 رنز بنا کر پویلین لوٹے جبکہ یوسف پٹھان نے 30 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔
پاکستان چمپئنز کے عامر یامین نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ سعید اجمل، وہاب ریاض اور شعیب ملک نے ایک ایک وکٹ لی۔

جنرل عاصم منیر کی سی ایم ایچ آمد،معرکہ حق کےزخمیوں کی عیادت
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے اور شہداکیلئےپیکیج کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل

ڈونلڈ ٹرمپ قطری شاہی خاندان سے 40 کروڑ ڈالر کا لگژری جہاز کا تحفہ قبول کرنے کو تیار
- 13 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی
- 12 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی سے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قراردادمنظور
- 9 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں رابطہ
- 12 گھنٹے قبل

برطانوی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ،خطے کی صورت حال پر گفتگو
- 13 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 10: بقیہ میچز 17 مئی سے شروع کروانے کا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کی طرف سے یقین دہانی کروائی گئی کہ آئندہ مزید کارروائی نہیں ہوگی ، نریندر مودی
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیا ن رابطہ متوقع
- 13 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی : رافیل کمپنی کے شیئرزمزیدگرگئے
- 11 گھنٹے قبل