زخمیوں اور لاشوں کو حادثے کا شکار گاڑی سے نکال کر آر ایس سی مستوج اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بونی منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام

شائع شدہ 8 ماہ قبل پر جولائی 14 2024، 12:42 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

چترال میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد زندگی کی بازی ہا ر گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق چترال میں یار لشٹ خون جانے والی گاڑی بریپ کے قریب گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے میں 10 افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔
ریسکیو حکام نے زخمیوں اور لاشوں کو حادثے کا شکار گاڑی سے نکال کر آر ایس سی مستوج اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بونی منتقل کر دیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں ڈرائیور، خاتون اور 2 بچے جبکہ زخمیوں میں 4 خواتین بھی شامل ہیں۔

اسحا ق ڈار کی بنگلا دیش کے ایڈوائزر خارجہ امور توحید حسین سے ملاقات
- 12 گھنٹے قبل

اسپین میں 10 پاکستانی نژاد افراد دہشتگردی کے الزامات میں گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

مارک کارنے کینیڈا کی حکمران جماعت نے نئے رہنما منتخب ، جلد جسٹن ٹروڈو کی جگہ لیں گے
- ایک گھنٹہ قبل

کراچی میں خواتین غیرمحفوظ ، ملزمان کی دکان کے اندر خاتون سے لوٹ مار
- 14 گھنٹے قبل
15 مارچ کو یوم تحفظِ ناموس رسالت ﷺ کے طور پر منانے کا مراسلہ جاری
- 12 گھنٹے قبل

بیل آؤٹ پروگرام کے پہلے جائزے کے لئے پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہے، وزیرخزانہ
- 13 گھنٹے قبل

حکومت کسانوں کے فائدے کیلئے فصلوں کی بہتر قیمتیں یقینی بنانے پر کام کر رہی ہے، رانا تنویر
- 13 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مریم نواز شریف نے مزدوروں کی فلاح وبہبود کیلئے اہم منصوبوں کی منظوری دے دی
- 13 گھنٹے قبل

چین اور سعودیہ سمیت 8 ممالک سے مزید 67 پاکستانیوں بے دخل
- 2 گھنٹے قبل

میو اسپتال میں انجکشن کے مبینہ ری ایکشن سے ایک مریضہ جاں بحق، 15 مریض متاثر
- ایک گھنٹہ قبل

نیوکلیئر ہتھیاروں کے معاملے پر ایران سے مذاکرات چاہتے ہیں، امریکی صدر
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر اعظم کا خواتین کو چھوٹے اور درمیان درجے کے کاروباری شعبے میں شامل کرنے کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات