آسٹریلین ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں ایک پہلے نمبر پر آ گیا،بھارت ایک درجے تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر جبکہ پاکستان کی چھٹی پوزیشن برقرار ہے


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔
آسٹریلین ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجے ترقی کے ساتھ پہلے نمبر پر آ گیا،بھارت ایک درجے تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلا گیا،پاکستان کی چھٹی پوزیشن برقرار ہے۔
ٹیسٹ بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا پہلا نمبر برقرار ہے،پاکستان کے بابراعظم ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں،ویراٹ کوہلی ایک درجے تنزلی کے بعد 10ویں نمبر پر چلے گئے۔ انگلینڈ کے ہیری بروک 3 درجے ترقی کے بعد 7ویں ،انگلینڈ کے زیک کراؤلی تین درجے ترقی کے بعد 13ویں نمبر پر آگئے۔
بالرز میں بھارت کے رویچندرن ایشون کا پہلا نمبر برقرار ہے،جیمز اینڈرسن نے آٹھویں نمبر پر ٹیسٹ کیریئر کا اختتام کیا،شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ بالنگ رینکنگ میں نویں نمبر پر موجود ہیں۔
ٹیسٹ آل رائونڈرز میں بھارت کے رویندر جدیجہ کا پہلا نمبر برقرار ہے ،اکشر پٹیل کی ایک درجے ترقی ہوئی وہ 5ویں نمبر پر آ گئے،ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر ایک درجے تنزلی کے ساتھ چھٹے نمبر پر چلے گئے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 3 hours ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 6 hours ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 6 hours ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 2 hours ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- a day ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- a day ago






