جو بائیڈن نے کہا تصور نہیں کیا تھا کہ معاملات اس قدر تیزی سے تفریق کا شکار ہوجائیں گے

شائع شدہ 2 years ago پر Jul 19th 2024, 3:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ا گر ڈاکٹر نے کہا تو صدارتی ریس سے دستبردار ہو سکتا ہوں۔
کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ چاہتا تھا عبوری امیدوار بنوں اور پھر عہدہ کسی اور کے سپرد کردوں۔
جو بائیڈن نے کہا تصور نہیں کیا تھا کہ معاملات اس قدر تیزی سے تفریق کا شکار ہوجائیں گے ، انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک اور ان کے امیر دوست صدارتی انتخاب خریدنے کی کوشش کررہے ہیں۔
یاد رہے کہ صدر جو بائیڈن نے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- a day ago

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- a day ago
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- a day ago

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 10 hours ago

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 4 hours ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 6 hours ago

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- a day ago

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 10 hours ago

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- a day ago

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 10 hours ago

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








