عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کے لیے فارم جمع کروا دیا
آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کی نشست 80 سالہ لارڈ پیٹن کے استعفیٰ کے بعد خالی ہوئی ہے


بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کے لیے درخواست فارم جمع کروا دیا۔
تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ٹوئٹ میں مطلع کیا ہے کہ عمران خان کی ہدایت کے مطابق ان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے الیکشن 2024 لڑنے کے لیے درخواست فارم جمع کرا دیا گیا ہے، ہم ایک تاریخی مہم کے لیے سب کے تعاون کے منتظر ہیں۔
As per Imran Khan’s instructions, his application form to Oxford University Chancellor Election 2024 has been submitted. We look forward to everyone’s support for a historic campaign.
— Sayed Z Bukhari (@sayedzbukhari) August 18, 2024
قبل ازیں برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے جولائی میں رپورٹ کیا تھا کہ انصاف عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے عہدے کے لیے انتخاب لڑنا چاہتے ہیں، اب عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری نے سوشل میڈیا پر اس کی تصدیق کر دی ہے۔
عمران خان نے آکسفورڈ سے 1975 میں فلسفہ، سیاست اور اقتصادیات میں اپنی ڈگری مکمل کی، آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کی نشست 80 سالہ لارڈ پیٹن کے استعفیٰ کے بعد خالی ہوئی ہے۔

بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا
- 4 گھنٹے قبل

نہانے کے دوران انگلیاں جھُری دار کیوں ہو جاتی ہیں؟ ماہرین نے اصل وجہ بتا دی
- 4 گھنٹے قبل

اگلے ماہ عدلیہ کی آزادی، جمہوریت کی بحالی اور بانی کی رہائی کے لیے جلسہ کرنے جا رہے ہیں، گوہرخان
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے ایئر چیف کی ملاقات، پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال
- 4 گھنٹے قبل

بھارت کی آبی جارحیت جاری،دریائے ستلج اور راوی میں اونچے درجے کا سیلاب،درجنوں دیہات زیر آب
- 15 منٹ قبل

کوئٹہ:صوبائی حکومت کا ’بینک آف بلوچستان‘ کے قیام کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

دیر بالا : پولیس اور سی سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن ، 9دہشت گرد ہلاک، دو شہری شہید
- 3 گھنٹے قبل

بھارت کی آبی جارحیت جاری، دریائے راوی میں قائم ڈیم کے گیٹس کھول دیے
- 11 منٹ قبل
کیا روزانہ پستہ کھانا صحت کے لیے فائدہ مند ہے؟ ماہرین نے وضاحت کر دی
- 4 گھنٹے قبل

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل
- 4 گھنٹے قبل

بولان: کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 3 کان کن دم توڑ گئے
- 4 گھنٹے قبل

بلوچستان :سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی،فتنہ الخوارج کے 47 دہشت گردجہنم واصل
- 2 گھنٹے قبل