مینٹور کی ذمہ داری ایک چیلنج ہے، کوشش ہوگی نوجوان کھلاڑیوں کوگروم کروں، مصباح الحق


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق چیمپئنز کپ میں وولوز ٹیم کے مینٹور مقرر کردیے گئے۔ انہوں نے وولوز کے لوگو کی رونمائی کی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیمپئینز ون ڈے کپ کی وولوز ٹیم کے مینٹور مصباح الحق نے کہا کہ مینٹور کی ذمہ داری ایک چیلنج ہے، کوشش ہوگی نوجوان کھلاڑیوں کوگروم کروں۔
Team mentor Misbah-ul-Haq does the honours of unveiling the Wolves logo ??
— Wolves Champions Cup (@WolvesPCB) August 30, 2024
Wolves begin their Champions One-Day Cup campaign on 12 September against Panthers ?
Read more ?https://t.co/ia9GTMT9Q1 #DiscoveringChampions pic.twitter.com/2bxZIGPJjf
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ اور انٹرنیشنل کرکٹ کے درمیان فرق کو ختم کرنا ہے۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان نے کہا کہ اسٹرائیک ریٹ اور بولنگ اسکلز پر کام کی ضرورت ہے، فاسٹ بولرز کی اسپیڈ میں تسلسل لانا اور دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے اسٹرئیک ریٹ میں اضافے پر توجہ دیں گے۔

صدرمملکت ، وزیراعظم کا گل پلازہ آتشزدگی پر اظہارِ افسوس، متاثرین کی ہر ممکن امداد کا حکم
- 8 گھنٹے قبل

محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نیک شگون ہے جو جمہوریت کیلئے مثبت ثابت ہو گی،پرویز الہیٰ
- 8 گھنٹے قبل

بگ بیش لیگ:سست ترین بیٹرزمیں محمد رضوان اور بابر کی فہرست میں ٹاپ پوزیشنیں
- 5 گھنٹے قبل

جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت اہم سیاسی شخصیات کی شرکت
- 5 گھنٹے قبل

ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
- 3 گھنٹے قبل

گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ایک اہم اور تاریخی اپ ڈیٹ متعارف کرادی
- 3 گھنٹے قبل

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سےپولیس اہلکار گھر کے سامنے شہید
- ایک گھنٹہ قبل

ٹرمپ کی وزیراعظم شہبازشریف کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ پنجاب کا سہولت بازار منصوبہ: سستی اشیاء اورہزاروں خاندانوں کو روزگار کی فراہمی
- 8 گھنٹے قبل

ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل، مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
- 6 گھنٹے قبل
ڈیرہ اسماعیل خان:پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، ایک خوارجی جہنم واصل، دو زخمی
- 5 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
سندھ حکومت کا آتشزدگی سے متاثرہ تاجروں کی مالی ا مداد کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل












