لاہور: واٹس ایپ کمپنی کا کہنا ہے کہ اب ایک ایسا فیچر لا رہے ہیں جس کو صارفین کی جانب سے انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کیا جا سکے گا۔

تفصیلات کےمطابق کمپنی اپنے صارفین کی سہولت کے لیے ایک ایسا فیچر متعارف کروانے جارہی ہے جو صارفین کو انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر بھی واٹس ایپ کا استعمال کرنے کی اجازت دے گا ۔
Latest news about multi-device: features and limitations!
— WABetaInfo (@WABetaInfo) June 19, 2021
You will be able to use WhatsApp on a different device, without an active Internet connection on your phone, within 2 months. Discover the latest news in this article!https://t.co/Tl0bUKbY9K
ویب بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کا ملٹی ڈیوائس فیچر ابھی تیاری کے مرحلہ میں ہے جوکہ چند ماہ تک اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ٹیسٹر دونوں کے لیے لانچ کر دیا جائے گا ۔
واٹس ایپ کے سربراہ اور اس کے سی ای او نے تصدیق کر دی ہے کہ ملٹی ڈیوائسز فیچر چند ماہ تک متعارف کروا دیا جائے گا۔

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- a day ago

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 2 days ago

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- a day ago

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- a day ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 18 hours ago

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 16 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- 2 days ago

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 3 days ago

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- a day ago

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 2 days ago

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- a day ago







