Advertisement
تفریح

بھارتی نوجوان گلوکارہ رخسانہ بانو کا انتقال، اہلخانہ کا زہر دینے کا الزام

15 روز قبل ایک شوٹنگ کے دوران جوس پینے کے بعد رخسانہ کی طبیعت بگڑی تھی اور انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Sep 20th 2024, 10:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی نوجوان گلوکارہ رخسانہ بانو کا انتقال، اہلخانہ کا زہر دینے کا الزام

بھارتی گلوکارہ رخسانہ بانو 27 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کو 27 اگست سے ہسپتال میں بیکٹیریا کی وجہ سے بننے والی بیماری اسکرب ٹائفس کا علاج جاری تھا، لیکن بدقسمتی سے ان کا انتقال بدھ کی رات کو ہو گیا۔

دوسری جانب گلوکارہ کی والدہ اور بہن نے ان کی موت پر ایک حریف گلوکار کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 15 روز قبل ایک شوٹنگ کے دوران جوس پینے کے بعد رخسانہ کی طبیعت بگڑی تھی اور انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ رخسانہ کو ماضی میں بھی دھمکیاں مل چکی تھیں۔

بھارتی پولیس نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور اہلخانہ کی جانب سے دی گئی شکایت کی بنیاد پر مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Advertisement
آئیکونک برطانوی گلوکارہ میریان فیتھفل انتقا ل کر گئیں

آئیکونک برطانوی گلوکارہ میریان فیتھفل انتقا ل کر گئیں

  • 2 گھنٹے قبل
190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ناصر جاوید رانا کا تبادلہ

190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ناصر جاوید رانا کا تبادلہ

  • 3 گھنٹے قبل
اسلام آباد ہائیکورٹ،دوسرے صوبوں سے آنے والے 3ججز کے بعد سنیارٹی لسٹ تبدیل

اسلام آباد ہائیکورٹ،دوسرے صوبوں سے آنے والے 3ججز کے بعد سنیارٹی لسٹ تبدیل

  • 3 گھنٹے قبل
عوام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان مل گیا

عوام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان مل گیا

  • 4 گھنٹے قبل
سوات: مینگورہ اور گردونواح کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

سوات: مینگورہ اور گردونواح کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

  • 5 گھنٹے قبل
سعودی عرب میں خطےمیں پہلی لگژری ٹورسٹ ٹرین سروس شروع کرنے کے قریب

سعودی عرب میں خطےمیں پہلی لگژری ٹورسٹ ٹرین سروس شروع کرنے کے قریب

  • 2 گھنٹے قبل
9مئی مقدمات:  پی ٹی آئی رہنماؤں زرتاج گل اور خیال احمد کاسترو پر فردجرم عائد

9مئی مقدمات:  پی ٹی آئی رہنماؤں زرتاج گل اور خیال احمد کاسترو پر فردجرم عائد

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈکےدرمیان معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈکےدرمیان معاہدہ طے پا گیا

  • 3 گھنٹے قبل
190ملین پاؤنڈکیس میں 
 بانی پی ٹی آئی کوسزاسنانےوالےجج کا تبادلہ

190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی کوسزاسنانےوالےجج کا تبادلہ

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیراعظم  کا جنوری 2025 میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی کا خیرمقدم

وزیراعظم کا جنوری 2025 میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی کا خیرمقدم

  • 2 منٹ قبل
صبا قمر  مکمل صحت یاب ہوگئیں، جشن ریختہ میں شرکت کی  تصاویر وائرل

صبا قمر مکمل صحت یاب ہوگئیں، جشن ریختہ میں شرکت کی تصاویر وائرل

  • 4 گھنٹے قبل
سونے کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement