لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا، لبنان اسرائیل جنگ کو ہر صورت روکنا ہوگا،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ


سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ لبنان کو غزہ کی طرح کھنڈرات میں تبدیل ہونے سے بچانا ہوگا۔لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا۔
انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل کے پاس کچھ اختیارات ہیں مگر ویٹو پاور کی وجہ سے مفلوج ہے۔لبنان اسرائیل جنگ کو ہر صورت روکنا ہوگا، غزہ جنگ طویل ہوگئی، بدترین تباہی کے ساتھ شہری تکلیف میں ہیں، جنہوں نے غزہ جنگ شروع کی وہی اسکے ذمہ دار ہیں۔
خیال رہے کہ اسرائیل حزب اللّٰہ جھڑپوں میں تیزی آگئی ہے، اسرائیل کے حزب اللّٰہ کے ٹھکانوں پر 80 حملے کئے گئے جبکہ حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر 45 راکٹ حملے کئے۔
امریکی سلامتی مشیر جیک سلیوان نے علاقائی کشیدگی بڑھنے کا خطرہ ظاہر کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔

کوئٹہ:سکیورٹی کے پیش نظر مختلف تفریحی مقامات پر جانے پر پابندی عائد
- 5 گھنٹے قبل

امریکی صدر کی ایران کو جوہری پروگرام ختم نہ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکی
- 5 گھنٹے قبل

صدر مملکت اور وزیر اعظم کی جانب سے پوری قوم کو عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مبارکباد
- 5 گھنٹے قبل

عید کا مبارک دن ہمیں ہمدردی، رواداری اور ایثار کی خوبیوں کی یاد دلاتا ہے،چیف جسٹس
- 5 منٹ قبل

دہشت گردوں کے حمایتیوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں ہوگی، رانا ثناء اللہ
- 4 گھنٹے قبل

نماز عید کے بعد شہریوں نے فاتحہ خوانی کیلئے اپنے پیاروں کی قبروں کا رُخ کر لیا
- 5 گھنٹے قبل

عالمی فٹبال سٹار رونالڈو کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد
- 5 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی سیکیورٹی وجوہات کے باعث عید کی نماز ادا نہ کر سکے
- 10 منٹ قبل
وزیر اعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے نماز عید کہا ں ادا کی؟
- 4 گھنٹے قبل

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے
- 5 گھنٹے قبل

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی قوم کوعید کی مبارکباد
- 5 گھنٹے قبل

عید کے موقع پر بھی اسرائیلی بربریت جاری، مزید 24 فلسطینی شہید
- 5 گھنٹے قبل