حسین طلعت 63 اور زمان خان 42 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، بابر اعظم 5 ، شان مسعود 8 اور کپتان محمد حارث 19 رنز بناسکے


فیصل آباد: چیمپئنز ون ڈے کپ کے نویں میچ میں پینتھرز نے اسٹالینز کو 20 رنز سے ہرادیا۔
فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں پینتھرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے، صائم ایوب نے 156 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
ہدف کے تعاقب میں اسٹالینز کی پوری ٹیم 49.3 اوورز میں 324 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ طیب طاہر نے 109 رنز کی اننگز کھیلی۔
حسین طلعت 63 اور زمان خان 42 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، بابر اعظم 5 ، شان مسعود 8 اور کپتان محمد حارث 19 رنز بناسکے۔
پینتھرز کے عثمان خان 75 اور اذان اویس 51 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ اسٹالینز کے زمان خان 4 وکٹیں لینے میں کامیاب ہوئے۔
پینتھرز کے مبصر خان نے 3، محمد حسنین اور علی رضا نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں، احمد بٹ اور عرفات منہاس نے ایک ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 11 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 4 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 11 گھنٹے قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 دن قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 4 دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 دن قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 4 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 دن قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 4 دن قبل







