Advertisement

کوئٹہ :کانگو وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق،اموات کی تعداد 9 ہوگئی

رپورٹ مثبت آنے پر انہیں مزید علاج معالجے کی غرض سے ہسپتال میں ہی رکھا گیا، جو آج صبح انتقال کرگئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Sep 22nd 2024, 7:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ :کانگو وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق،اموات کی تعداد 9 ہوگئی

کوئٹہ : بلوچستان میں کانگو وائرس کا پھیلاؤ تشویشناک صورت اختیار کر گیا ہے۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا 16 سالہ خان محمد کانگو وائرس سے متاثر ہو کر جاں بحق ہو گیا۔ 

ذرائع کے مطابق خان محمد کو کان اور منہ سے خون آنے کی شکایت پر فاطمہ جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں انہیں کانگو وائرس کی تشخیص ہوئی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ان کا مزید علاج کے دوران انتقال ہو گیا۔ 

اس کے ساتھ ہی بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس سے اموات کی تعداد 9 تک پہنچ گئی ہے جبکہ صوبے میں رپورٹ کیسز کی تعداد 35 ہو چکی ہے۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 hours ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 hours ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • a day ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر