حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے وہ کوالٹی ایجوکیشن فراہم کرے ،تعلیم ایک تجارت بن گئی ہے


امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نےایکسپو سینٹر میں خطاب میں کہا ہے کہ میڈیکل کالج بھاری بھاری فیس لے رہےہیں،مڈل کلاس طبقہ کے لیے مہنگی تعلیم دلانا مشکل ہے۔
حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ نوجوانوں کے لیے نشہ ، گندگی موجود ہے ،نوجوانوں کے لیے تعلیم موجود نہیں ہے ،میں نے پیلے سکول سے پڑھا ہے ، اب تعلیم تجارت بن چکی ہے ،پاکستان میں 1500 ڈاکٹر ہوتے ہیں ،50ہزار ڈاکٹر ہونے چاہیے تھے،جو ڈاکٹر بن جاتے ہیں اس کے ساتھ جو سلوک کیا جاتا ہے ،وہ پھر ملک چھوڑ دیتے ہیں،اب پاکستان میں آہستہ آہستہ ڈاکٹر کم ہوتے جارہے ہیں۔
حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے وہ کوالٹی ایجوکیشن فراہم کرے ،تعلیم ایک تجارت بن گئی ہےجس کی وجہ سے ہائیر ایجوکیشن تک پہنچنا مشکل ہے، 90فیصد لوگوں سے اعلیٰ تعلیم کا چھین لیا گیا ہے ۔
۔

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 17 hours ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 4 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- a day ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 5 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 4 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 4 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 19 hours ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 4 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- a day ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago






