Advertisement
پاکستان

برطانوی حکومت کے تجارتی کمشنر اولیور کرسچن 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اولیور کرسچن کی موجودگی میں امپیریل ہیلتھ کیئراین‌ ایچ‌ ایس ٹرسٹ اور نووا کیئراسپتال کے درمیان معاہدہ ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Sep 23rd 2024, 4:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
برطانوی حکومت کے تجارتی کمشنر اولیور کرسچن 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

برطانوی حکومت کے تجارتی کمشنر اولیور کرسچن 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق برطانوی تجارتی کمشنراولیورکرسچن اسلام‌ آباد پہنچ گئے ہیں، وہ پاکستان میں 3 روز قیام کریں گے۔

برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان سارہ مونی کے مطابق اولیورکرسچن نئی شراکت داریوں کا اعلان کریں گے جبکہ بیکن‌ ہاؤس انٹرنیشنل کالج اور یونیورسٹی آف ایسیکس کے درمیان معاہدہ ہو گا.

اولیور کرسچن کی موجودگی میں امپیریل ہیلتھ کیئراین‌ ایچ‌ ایس ٹرسٹ اور نووا کیئراسپتال کے درمیان معاہدہ ہوگا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ برطانیہ معاشی ترقی اور چیلنجز کا سامنا کرنے کیلئے پُرعزم ہے، یہ دورہ دونوں ممالک کیلئے مل کر کام کرنے کےعزم کا اعادہ کرتا ہے۔

Advertisement
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا