حمزہ شیراز نے برطانوی باکسرٹائلر ڈینی کا مسلسل جیت کا سلسلہ ختم کردیا

شائع شدہ 2 سال قبل پر ستمبر 23 2024، 4:09 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے مڈل ویٹ یورپین باکسنگ ٹائٹل جیت لیا ۔
حمزہ شیراز نے ٹائٹل جیت کر ڈبلیو بی سی سلور اورکامن ویلتھ بیلٹ بھی حاصل کیے ،ویمبلے سٹیڈیم میں 96ہزار تماشائیوں نے فائٹ دیکھی ، حمزہ شیراز کی جیت پر دل دل پاکستان بجایا گیا۔
حمزہ شیراز نے برطانوی باکسرٹائلر ڈینی کا مسلسل جیت کا سلسلہ ختم کردیا ، حمزہ شیراز نے پہلے اور دوسرے راؤنڈ میں ٹائلر ڈینی کو ناک آؤٹ کیا ٹائلر ڈینی حمزہ شیراز کے تابڑ توڑ حملوں کے سامنے بے بس نظرآئے۔

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- a day ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- a day ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 hours ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- a day ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- a day ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 hours ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 5 hours ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 3 hours ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 hours ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






