Advertisement
علاقائی

سکولوں میں سکینڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ, امتحانات 25 جون تک منعقد ہوں گے

پشاور: خیبر پختونخواہ کے سکولوں میں رواں سال اگست سے سکینڈ شفٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جبکہ امتحانات 21 سے 25 جون تک منعقد ہوں گے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 24 2021، 12:21 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے سکولوں میں سکینڈ شفٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، اس حوالے سے وزیرتعلیم شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ اگست سے سکینڈ شفٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، اولیں ترجیع خیبر پختونخوا کے دو آفتادہ اضلاع کو دی جائیگی ۔ 

مزید پڑھیں : تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات سے متعلق اہم اعلان

ان کا کہناتھاکہ سکینڈ شفٹ پروگرام کا مقصد ڈراپ آؤٹ ریشیو کو کم کرنا ہے ، سکینڈ شفٹ میں سکولوں کو اپ گریڈ کیا جائیگا جبکہ پرائمری میں مڈل اور مڈل میں ہائی جبکہ ہائی میں ہائیر سکینڈری کی تعلیم دی جائیگی ۔ صوبائی وزیرتعلیم نے کہا کہ موجودہ ٹیچرز کو بھی موقع دیا جائیگا اور نئے اساتذہ بھی بھرتی ہوں گے ۔ سکینڈ شفٹ سکول کے اوقات کار نارمل سکول چھٹی کے بعد شروع ہوں گے ۔

مزید پڑھیں : سائنووک اور سائنوفارم ویکیسن کی دوسری خوراک لگوانے کے بُری خبر

واضح رہے کہ خیبر پختونخواہ کے محکمہ تعلیم نے پشاورمیں جماعت اول  سے آٹھویں تک امتحانات لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے سالانہ امتحانات 21 جون سے 25 تک منعقد کرنے کی ہدایات کردی تھی  جبکہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 28 جون 2021 کو کیا جائیگا۔ پہلی جماعت سے لیکر آٹھویں جماعت تک سالامہ امتحانات انگلش ، اردو ، ریاضی اور جنرل سائنس میں لیے جائیں گے ۔

Advertisement
نیول کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس ،پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہاگیا

نیول کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس ،پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہاگیا

  • 2 گھنٹے قبل
عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود  بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا

  • 3 گھنٹے قبل
عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ،حکومت کا تمام یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ

عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ،حکومت کا تمام یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ

  • 2 گھنٹے قبل
وفاقی کابینہ  کا بڑا فیصلہ:  ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری

  • 2 گھنٹے قبل
ہری پور:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل، متعدد زخمی

ہری پور:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل، متعدد زخمی

  • 28 منٹ قبل
وزیراعظم کا ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا اعلان

وزیراعظم کا ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
قلات: مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی

قلات: مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی

  • 2 گھنٹے قبل
اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے

اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے

  • 3 گھنٹے قبل
فلم ویلکم ٹو پنجاب ،پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی

فلم ویلکم ٹو پنجاب ،پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی

  • 3 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی پر اظہارِ تشکر

وزیراعظم کا برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی پر اظہارِ تشکر

  • 3 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 گھنٹے قبل
اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں اہم پیشرفت،مالک مکان سمیت 10 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند

اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں اہم پیشرفت،مالک مکان سمیت 10 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند

  • 2 منٹ قبل
Advertisement