اس سال خوراک کے عالمی دن کا تھِیم "بہتر زندگی اور بہتر مستقبل کے لیے خوراک کا حق"ہے


دنیا میں ہر سا ل16 اکتوبر کو خوراک کا عالمی دن منایا جاتا ہے ، جس کا مقصد کرہ ارض پر موجود لوگوں کو خوراک کی اہمیت اور اس کی مساوی تقسیم کے متعلق آگاہ کرنا ہے ایک اندازے کے مطابق دنیا کی کل آبادی 8 ارب افراد پر مشتمل ہے جن میں تقریبا 1 ارب افراد خوراک کی قلت اور اس کی کمی سے ہونے والی بیماریوں میں مبتلا ہے۔
اس سال خوراک کے عالمی دن کا تھِیم "بہتر زندگی اور بہتر مستقبل کے لیے خوراک کا حق"ہے،یہ مہم اس لیے شروع کی گئی تا کہ دنیا میں موجود ہر انسان تک معیاری اور غذائیت سے بھرپورخوراک تک رسائی حاصل ہو سکے۔
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے خوراک کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے جاری ایک بیا ن میں کہا کہ 'خوراک کا عالمی دن ہمیں ہر فردکے لیے غذائِی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اپنے فرض کی یاد دلاتا ہے'
خوراک کا عالمی دن ہر سال دنیا بھر میں 16 اکتوبر کو منایا جاتا ہے یہ دن 1945 میں اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم خوراک اور زراعت کی تنظیم کے قیام کی تاریخ سے مناسبت کی یاد میں منایا جاتا ہے۔
خوراک اور غذائی تحفظ کے متعلق دنیا کی دوسری تنظیمیں جن میں ورلڈ فوڈ پروگرام،ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور انٹرنیشنل فنڈ فار ایگریکلچرل ڈویلپمنٹ کی جانب سے بھی یہ دن بڑے پیمانے پر منایا جاتا ہے۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 18 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 3 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل




