نیوی اہلکاروں نے انسداد منشیات کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بھاری مقدار میں بھارتی ساختہ نشہ آور گولیوں اور آئس کو تحویل میں لیا

کراچی: پاکستان نیوی نےکامیاب انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے بھارتی ساختہ منشیات کی بڑی کھیپ ضبط کر لی۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئےبیان کے مطابق پاکستان نیوی نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر نارکوٹکس کے خلاف آپریشن کیا، دوران آپریشن 2000 کلوگرام چرس، 370 کلو آئس اور 50 کلو ہیروئن ضبط کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں برآمد شدہ منشیات کا کل حجم 145 ملین امریکی ڈالر ہے۔
Seized items worth of approx US$ 145m in intl market; are handed over to ANF. Successful Ops by #PakNavy & #ANF resulting in seizure of large quantity of drugs is a testament of #PakNavy resolve to fight against illegal activities & non-traditional threats. (2/2) pic.twitter.com/UUjy7F8EvR
— DGPR (Navy) (@dgprPaknavy) October 20, 2024
آپریشن میں بھارتی ساختہ نشہ آور ممنوعہ گولیاں کی بڑی کھیپ بھی شامل ہے۔ ضبط شدہ منشیات کو اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دیا گیا۔
ترجمان پاکستان نیوی کے مطابق پاک بحریہ خطے کی سمندری حدود میں ہر طرح کی غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام اور امن و امان کیلئے ہمہ وقت سرگرم ہے۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک گھنٹہ قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 8 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 6 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 گھنٹے قبل






