کراچی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارراوئی کے نتیجے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گردوںکو ہلاک جبکہ تین کو گرفتار کرلیا گیا


کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارراوئی کے نتیجے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گردوںکو ہلاک جبکہ تین کو گرفتار کرلیا گیا۔
محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق سی ٹی ڈی نے مخبری پر کارروائی کی اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے تین دہشت گردوں کوگرفتار کیا گیاہے ، کارروائی کے دوران 3 دہشت گردہلاک جبکہ گرفتار دہشتگروں میں فرہاد، حاجی رحمٰن اور محمد صغیر شامل ہے۔پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور تنظیمی لٹریچر بھی برآمد کیا۔
دوران تفتیش ملزمان نے انکشاف کیا کہ ان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مولانا بشیر گروپ سے ہے اور اس نے ہی انہیں کراچی میں پولیس پر حملے کا ٹاسک دیا تھا۔
واضح رہے کہ رواں سال 3 جون کو دہشت گردوں نے سہراب گوٹھ کے علاقےمیں پولیس پر فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں کانسٹیبل محمد یٰسین شہید جبکہ کانسٹیبل سلمان عباس زخمی ہو گیا تھا۔

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 39 منٹ قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 44 منٹ قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل





