عالمی مارکیٹ میں 22 ڈالر کے اضافے سے ملک میں سونا دو ہزار روپے مہنگا ہو گیا

شائع شدہ 9 ماہ قبل پر اکتوبر 26 2024، 7:01 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے سونے کی نئی قیمت2 لاکھ 84 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔
جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں 1 ہزار 714 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 43 ہزار 741 روپے کا ہو گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 22 ڈالر کے اضافے سے 2748 ڈالر ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 800 جبکہ اس سے ایک روز قبل 2300 روپے فی تولہ کمی دیکھنے میں آئی تھی۔

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے رابطہ،غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مذمت اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ
- 44 minutes ago

فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی وجہ سے سر اُٹھا کر دنیا میں گھوم رہے ہیں،حنیف عباسی
- 14 hours ago

بابو سرٹاپ میں نجی ٹی وی کی اینکر شوہر اور 4 بچوں سمیت لاپتا،سرچ آپریشن جاری
- 13 hours ago

وزیر اعظم کا وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے پرامن شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار
- 12 hours ago

بنوں : تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ ،پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ناکام بنادیا
- 12 hours ago

ایف آئی اے ملتان سرکل کی کارروائی،انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
- 15 hours ago

کراچی: منگھوپیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 خارجی دہشتگرد ہلاک
- an hour ago

پہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ہے، حملہ آور بھارتی ہیں،پی کےچدمبرم
- 32 minutes ago

غیر اخلاقی اور گالیوں پر مبنی کونٹینٹ بنانے پر معروف یو ٹیوبر گرفتار
- 13 hours ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار،انڈیکس 40 ہزار کی سطح پر بحال
- an hour ago

راولپنڈی: جرگے کے حکم پر قتل کی جانیوالی شادی شدہ خاتون کی قبر کشائی آج کی جائے گی
- 39 minutes ago

ہیپاٹائٹس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مربوط اقدامات کی ضرورت ہے، صدر مملکت
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات