موسیقی کے میدان میں خدمات کے اعتراف میں 2023 میں استاد طافو صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا

شائع شدہ 2 سال قبل پر اکتوبر 27 2024، 1:06 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

معروف موسیقار طافو خان کا انتقال طویل علالت کے باعث ہوا، الطاف حسین طافو کی عمر 79 برس تھی اوروہ گزشتہ کئی ماہ سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔
طافو خان نے متعدد فلموں کی موسیقی دی اور کئی نامور گلوکاروں کو متعارف کرایا۔استاد طافو نے اپنی موسیقی کے ذریعے لگ بھگ 60 سال پاکستان کی فلم انڈسڑی پر راج کیا، انہوں نے گلوکار مہدی حسن، نور جہاں، غلام علی، استاد نصرت فتح علی، نصیبوں لعل، شازیہ منظور سمیت بہت سے موسیقاروں کے ساتھ کام کیا۔
موسیقی کے میدان میں خدمات کے اعتراف میں 2023 میں استاد طافو صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے استاد طافو خان کے انتقال پر اظہارتعزیت کیا

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 34 minutes ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- a day ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 29 minutes ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





