دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے، پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ بظاہر آئی ڈی بلاسٹ سے ہو اہے


بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے مندے تک کے مقام پر ایف سی کی گاڑی پر دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں چار ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ۔
پولیس کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی دکی کول فیلڈ سے کوئلہ لے کر پنجاب جانے والے ٹرکوں کی سیکیورٹی پر مامور تھی۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایف سی اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے،حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کو دکی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے، پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ بظاہر آئی ڈی بلاسٹ سے ہوا ہے۔
واضح رہے کہ دکی میں گزشتہ چند ماہ کے دوران کان کنوں کو نشانہ بنانے والے متعدد پرتشدد حملوں کے بعد سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ اس سے قبل 11 اکتوبر کو دکی میں کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور سات کے قریب افراد زخمی ہوئے تھے

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- 7 گھنٹے قبل
ایران میں دشمن ریاستوں اور گروہوں کی جاسوسی پر سزائے موت کی ترمیمی قرارداد منظور
- 43 منٹ قبل

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے
- 2 گھنٹے قبل

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- 5 گھنٹے قبل

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ
- 4 گھنٹے قبل

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 4 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار
- 4 گھنٹے قبل

فرنٹیئرکانسٹیبلری کو فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے سے متعلق آرڈیننس 2025 جاری
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- 5 گھنٹے قبل
ٹرانسپورٹر کا بھی تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- 7 گھنٹے قبل

چینی کی قیمت قابو سے باہر، قیمت 200 روپے کلو تک جا پہنچی
- 2 گھنٹے قبل