Advertisement
پاکستان

لاہور دھماکہ : حساس اداروں نےلاہورایئرپورٹ سے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا

لاہور : جوہر ٹاؤن دھماکے میں اب تک کی بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ۔ حساس اداروں نےلاہورایئرپورٹ سے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 25th 2021, 2:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے گرفتار ہونے والا نامعلوم شخص گوجرانوالہ کارہائشی ہے جو لاہورسےکراچی فرار ہونے کی کوشش کررہاتھا۔ مشتبہ شخص  کوفلائٹ سے آف لوڈ کرکے حراست میں لیاگیا۔ مشتبہ شخص  کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر متنقل کردیاگیا۔

مزید پڑھیں : اپنے چوری شدہ موبائل سے نجی معلومات کیسے ڈیلیٹ کریں ؟

 

واضح رہے کہ جوہر ٹاؤن میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکے کا معاملے پرکاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی)  اور حساس اداروں نے شواہد محفوظ کرنے کا عمل مکمل کر لیا تھا۔حساس اداروں اور سی ٹی ڈی نے  جائے وقوعہ سے بال بیرنگ، لوہے کے ٹکڑون  اور گاڑی کےپارٹس اکٹھے کیے تھے ۔ تحقیقاتی اداروں کی جانب سے جیو فینسنگ کا عمل مکمل کر لیا  گیا ۔ دھماکےکے بعد سی ٹی ڈی کے مختلف شہروں میں  چھاپے بھی مارے گئے ، چھاپوں میں کئی مشکوک افرادکوحراست میں لیاگیا ہے ۔ دھماکہ کے بعد آج صبح شہر مہں چیک پوانٹس پر پولیس کی سرچنگ کی گئی ۔

مزید پڑھیں : سکولوں میں سکینڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ

 

یار رہے کہ گزشتہ روز لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکہ ہوا جس میں تین افراد جاں بحق جبکہ دو درجن کے قریب افراد زخمی ہوگئے تھے ۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات کا آغاز کردیا تھا۔ زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔ آج صبح ہسپتال انتظامیہ کے مطابق جناح  ہسپتال میں 24 زخمی لائے گئے تھے ۔ گزشتہ روز 3 زخمی  جاں بحق ہوگئے تھے ۔ دس زخمیوں کو دسچارج کردیا گیا ہے ۔ جناح اسپتال میں دھماکے کے 11 زخمی زیر علاج ہیں جبکہ چار زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

مزید پڑھیں : عمران خان کے خواتین کےلباس سے متعلق بیان پر جمائما کا ردعمل سامنے آگیا

Advertisement
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • a day ago
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • a day ago
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 4 hours ago
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • a day ago
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 18 hours ago
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 4 hours ago
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 18 hours ago
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • 4 hours ago
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • a day ago
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 2 days ago
Advertisement