ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ اب تک 74 ہزار 337 حج درخواستیں موصول ہوئیں ،کل 10 دسمبر حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہے


سرکاری حج سکیم کیلئے درخواستیں جمع کرانے میں صرف ایک دن باقی ہےجبکہ اب تک 74 ہزار سے زائد درخواستیں وصول ہوئی ہیں۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق منگل کے روز نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی جاری رہے گی اور درخواست گزار اپنے رشتہ دارعازمین حج کے گروپ میں شامل ہوسکتے ہیں جبکہ ریگولر حج سکیم میں2 لاکھ روپے کے ساتھ داخلہ کرایا جا سکتا ہے،دوسری قسط کے4 لاکھ مع اضافی سہولیات قرعہ اندازی کے 10 روز کے اندرجمع ہوں گے۔
ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ اب تک 74 ہزار 337 حج درخواستیں موصول ہوئیں ،کل 10 دسمبر حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہے،حج کیلئے بقیہ رقم 10 فروری تک جمع کرانا لازم ہوگی۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانی بھی اپنے پیاروں کو حج کیلئے سپانسر کر سکتے ہیں۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 8 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 12 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 14 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 11 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago






