نوٹیفیکشن کے مطابق تعلیمی ادارے 22 دسمبر سے سے لے کر31 دسمبر تک بند رہے گے

شائع شدہ 4 months ago پر Dec 16th 2024, 9:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیو ں کا اعلان کردیا۔
اس حوالےسے صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹفیکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے 22 دسمبر سے سے لے کر31 دسمبر تک بند رہے گے۔
صوبے میں یکم جنوری کو تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھلیں گے۔
اس سے قبل بلوچستان حکومت نے بھی صوبے میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
نوٹفیکیشن کے مطابق کوئٹہ سمیت 20 اضلاع کے سکول، کالج اور جامعات آج سے بند ہو گئی ہیں،نوٹیفکیشن کے مطابق کوئٹہ کے سرد علاقوں میں تعطیلات 28 فروری تک جاری رہیں گی۔
بلوچستان کے گرم علاقوں میں موسم سرما کی 10 روزہ تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے، گرم علاقوں میں تعطیلات یکم جنوری سے 10 جنوری تک ہوں گی۔

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آرآج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے
- 6 hours ago

پاک بھارت کشیدگی کے باعث خالصتان تحریک پھر سے زندہ ہو گئی
- 4 hours ago

ایل اوسی پر کشیدگی جاری ، پاک بھارت ڈی جی ایم اوزکی ہاٹ لائن پربات چیت
- 3 hours ago

پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری
- 3 hours ago
ایل پی جی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی کلو کمی
- 4 hours ago

پورا خطہ بھارت کے غیر ذمہ درانہ اقدامات کی وجہ سےخطرے میں ہے ، نائب وزیر اعظم
- 3 hours ago

پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر نوازشریف نے عالمی محاذسنبھال لیا
- 2 hours ago

حکومت آئی ٹی میں پاکستانی سرمایہ کاروں کی شمولیت کو ترجیح دے گی، وزیراعظم
- 4 hours ago

بھارت نے فوجی راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کہاں تک جائے گا وہ ہم دیکھیں گے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 41 minutes ago

پہلگام آپریشن : پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر، جنگی مشقیں شروع
- 5 hours ago
مہنگا سونا ہزاروں روپے سستا ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 6 hours ago

پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئےایران کےبعدسعودی عرب کا بھی اعلان
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات