ون ڈے میں ہمارا اچھا ردھم ہے اس کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے، محمد رضوان


پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پارل میں ہونیوالے پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں میں میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ون ڈے میں ہمارا اچھا ردھم ہے اس کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔
دوسری جانب جنوبی افریقا کے ٹی 20 سیریز نہ کھیلنے والے اہم پلیئرز ون ڈے ٹیم میں واپس آگئے ہیں۔
پاکستان کی جانب سے پہلے ایک روزہ میچ کے لیے پلئینگ الیون کا اعلان کر دیا گیا ہے ٹیم کی قیادت محمد رضوان کریں گے، جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں صائم ایوب، عبداللہ شفیق، بابر اعظم، کامران غلام، سلمان علی آغا، محمد عرفان خان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور ابرار احمد شامل ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان نے جنوبی افریقا آنے سے قبل عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز جیتی تھی۔

بنگلہ دیش: سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم ایران کا 2 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد آذربائیجان پہنچ گئے
- 9 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات
- 3 گھنٹے قبل

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، وقوف عرفہ 5 جون کو ہوگا
- 3 گھنٹے قبل

کوہاٹ: گہرے کنویں میں گرنے والے اونٹ کو نکال لیا گیا
- 11 گھنٹے قبل

مشہد:وزیر داخلہ محسن نقوی کی حضرت امام رضا ؑکے روزے پر حاضری
- 11 گھنٹے قبل

نوشکی: پولیو ٹیم پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید،وزیر اعظم اورمحسن نقوی کی شدید مذمت
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 6 گھنٹے قبل

حج 2025: بچوں کو ساتھ لے جانے پر پابندی عائد
- 11 گھنٹے قبل
واٹس ایپ ویب ورژن میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کا اضافہ کر دیا گیا
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کا یوم تکبیر پر سکول کھلے رکھنے کا فیصلہ ،نوٹیفکیشن جاری
- 10 گھنٹے قبل
ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ 7 جون کو ہوگی
- 3 گھنٹے قبل