تفریح
- Home
- News
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محسن عباس حیدر کے والد انتقال کر گئے
محسن عباس حیدر نے سوشل میڈیا فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں والد کے انتقال کی اطلاع دی
Published 4 hours ago on Dec 19th 2024, 3:30 pm
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، گلوکار و میزبان محسن عباس حیدر کے والد انتقال کر گئے۔
محسن عباس حیدر نے سوشل میڈیا فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں والد کے انتقال کی اطلاع دی ، اُنہوں نے انتہائی دکھ کیساتھ اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’میرے ابو کا انتقال ہوگیا ہے‘۔
محسن عباس حیدر کی پوسٹ کے ذریعے انکے والد کے انتقال کی خبر ملتے ہی مداحوں اور شوبز انڈسٹری کی مشہور شخصیات نے کمنٹ سیکشن میں تعزیت کا اظہار کرنا شروع کر دیا ہے۔
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات