علاقائی
- Home
- News
پاکستان ریلوے کا بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان
خصوصی ٹرین 26 دسمبر کو دوپہر ایک بجے لاہور سے چلے گی اور 27دسمبر کوصبح ساڑھے 4 بجے شاہ نواز بھٹو اسٹیشن پر پہنچے گی
شائع شدہ 20 گھنٹے قبل پر دسمبر 20 2024، 3:04 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان ریلوے نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔
اس حوالے سے پاکستان ریلوے کی جانب سے خصوصی ٹرین کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
بے نظیر بھٹو کی برس پرپاکستان ریلوے نے لاہور سے گڑھی خدا بخش کیلئے خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی ٹرین 26 دسمبر کو دوپہر ایک بجے لاہور سے چلے گی اور 27دسمبر کوصبح ساڑھے 4 بجے شاہ نواز بھٹو اسٹیشن پر پہنچے گی۔
یہ خصوصی ٹرین 27 دسمبر کی شام 7بجے شاہ نواز بھٹو اسٹیشن سے واپس لاہور کے لئے روانہ ہوگی اور 28 کی صبح نو بج کر بیس منٹ پر لاہور اسٹیشن پہنچے گی۔
بشریٰ بی بی نے 9 مئی سمیت احتجاج کے تمام 23 مقدمات میں خود کو سرنڈر کردیا
- 19 منٹ قبل
ججز کی تعیناتی ، آئینی بینچ میں ججز کی تعداد اور شمولیت کا طریقہ طے ہونا چاہیے، جسٹس منصور کا خط
- 11 منٹ قبل
صیہونی فورسز کی غزہ میں تازہ کارروائیوں میں 77 فلسطینی شہید
- 26 منٹ قبل
کرم کو اسلحے سے پاک اور بنکرز کو مسمار کرکے خطے میں پائیدار امن کو یقینی بنایا جائے گا، بیرسٹر سیف
- 43 منٹ قبل
امریکی ایوان نمائندگان نے تیسری ووٹنگ میں اخراجات کا بل منظور کر لیا
- 35 منٹ قبل
بھارتی معروف اداکار رام کپور نے 42 کلو وزن کم کرکے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
- 29 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات